Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں گُرمکھی کی کلاسز، ’زبان نہیں لکھنے کا ڈھنگ ہے‘

لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی کے اشتراک سے آج کل گرمکھی سکھانے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے اور مختلف عمروں کے افراد کلاسیں لے رہے ہیں۔ ٹیچر شبیر کے مطابق گرمکھی زبان نہیں بلکہ لکھنے کا ایک ڈھنگ ہے جس میں پنجابی کی سب سے زیادہ آوازیں سماتی ہیں۔ یہ کورس ہے کیا اور کتنے دنوں میں مکمل ہوتا ہے۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: