'سفر ایسے شروع ہوا کہ 6 بیٹیاں ہو گئی ہیں اور ختم اس پہ ہوا کہ بیٹیاں ایسی ہونی چاہئیں'، پانچ مرتبہ ڈاکٹر بننے کا خواب ٹوٹتے دیکھا اور پھر نیوی میں نوکری اور سی ایس ایس کی دوسری کامیاب کوشش نے صبا شاہ روم کی زندگی بدل دی۔۔ ایک بیٹی کی جذبات سے بھرپور کہانی سنا رہی ہیں اردو نیوز کی نامہ نگار نِدا ممتاز۔