Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کے جناح پارک میں ڈربوکا پر جادو جگانے والا ننھا ابراہیم

راولپنڈی کے جناح پارک میں جب ننھا ابراہیم اپنے والد کے ساتھ ’ڈی جمبی‘ اور ’ڈربوکا‘ پر تھاپ دیتا ہے تو راہ گیروں کے قدم وہیں رک جاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ موسیقی سے دو دہائیوں کا رشتہ رکھنے والے والد کبھی نہیں چاہتے تھے کہ بیٹا اس راستے پر آئے مگر ابراہیم کے جنون نے باپ کا فیصلہ بدل دیا۔ ایک بند کمرے میں مہینوں چلنے والا ’خفیہ ریاض‘ آج ایک ایسے کم عمر مائسٹرو کی کہانی بن چکا ہے جو اب گلوکاری اور گٹار میں بھی دھوم مچانے کو تیار ہے۔
محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: