Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان کی الیکشن گیم سمجھیے آسان الفاظ میں

گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ اسلام آباد میں جس کی لاٹھی، گلگت میں اس کی بھینس؟ 17 سال پرانا 'سیاسی فارمولا' کیا ہے اور کیا اس بار الیکشن کی کہانی مختلف ہے؟ گلگت بلتستان کی الیکشن گیم سمجھیے آسان الفاظ میں اردو نیوز کے نامہ نگار ندا ممتاز سے۔

شیئر: