جنوبی کوریا اور جاپان میں خودکشی کے بڑھتے واقعات روکنے کے لیے پُلوں پر اے آئی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں۔ سیول میں دریائے ہان پر بنے خوبصورت پلوں پر خودکشی کرنے کے کئی واقعات ہو چکے ہیں۔ یہ اے آئی کیمرے کسی بھی خطرناک رویے کی فوری نشاندہی کر دیتے ہیں جس پر حکام حرکت میں آ جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ