مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سندس زاہد جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم ہیں اور اس پر ایک کتاب بھی لکھ رکھی ہے، وہ کہتی ہیں کہ ان کو بچپن سے ہی جانوروں اور پرندوں کا شوق تھا اور اکثر جانور پکڑ گھر لے آیا کرتی ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگوں کو علم نہیں اور وہ ہر چیز سے ڈرتے ہوئے اسے مار دیتے ہیں، اس لیے ان کو اس بارے میں آگاہی دینے کے لیے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ