پنجاب اسمبلی پاکستان کی پہلی پیپر لیس اسمبلی بن گئی۔ 380 ٹیبلٹس یورپیئن یونین کے آئی پی 5 پروگرام کے تحت پنجاب اسمبلی کو فراہم کیے گئے جس کے بعد پنجاب اسمبلی کا آنے والا اجلاس پیپر لیس ماحول میں منعقد ہوگا۔
پیپر لیس نظام کے تحت ارکان اسمبلی کو قانون سازی سے متعلق تمام دستاویزات ڈیجیٹل انداز میں فراہم کی جائیں گی۔۔ تفصیل لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں