Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں سولر پینلز، بیٹریز اور انورٹرز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیوں ہوا ہے؟

پاکستان میں سولر سسٹم پر نئے ٹیکسوں سے متعلق خبروں کے بعد مقامی مارکیٹ میں سولر پینلز، بیٹریز، انورٹرز اور دیگر متعلقہ آلات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مارکیٹ کے مطابق سولر انڈسٹری پہلے ہی ڈالر ریٹ اور امپورٹ ڈیوٹی کے باعث دباؤ کا شکار تھی، تاہم حالیہ ٹیکسوں کی خبروں کے بعد قیمتوں میں مزید تیزی آگئی ہے۔ تفصیل کراچی کے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی اس کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: