Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ 2026: ری چارج ہونے والا فٹ بال کیسے کام کرتا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں زیرِاستعمال ری چارج ہونے والا فٹ بال جو اپنی حرکت ریکارڈ کرتا ہے اور ریفریز کو فیصلوں میں مدد بھی دیتا ہے۔ مگر کیسے؟ دیکھیے ندا ممتاز کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: