سپین میں تارکین کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، درخواست گزاروں میں کتنے پاکستانی شامل؟
سپین میں تارکین کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، درخواست گزاروں میں کتنے پاکستانی شامل؟
منگل 16 جون 2026 8:31
سپین میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو قانونی حیثیت دینے کی مہم جاری ہے۔ حکام کو پانچ لاکھ تک درخواستیں آنے کی توقع تھی تاہم یہ تعداد 9 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جن میں پاکستانی تارکین وطن کی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ