عراق کے جنوبی صوبے دیوانیہ میں تین سالہ خشک سالی اور حکومتی پابندی کے بعد کسانوں نے دوبارہ چاول کی کاشت شروع کر دی ہے۔ رواں سال ہونے والی اچھی بارشوں کے بعد حکام نے کاشتکاری کی اجازت دی، جس سے بنجر پڑےکھیت ایک بار پھر آباد ہو گئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ





