ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور اس کے موسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟
ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور اس کے موسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟
جمعرات 25 جون 2026 9:00
ال نینو اور لا نینا موسمی پیٹرن کس طرح دنیا میں موسم پر اثرات مرتب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں کبھی شدید بارشوں اور کبھی خشک سالی کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ندا ممتاز کی رپورٹ