Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میامی کا فریڈم ٹاور جہاں شائقین فیفا ٹرافی کی جھلک دیکھنے پہنچے

میامی کا مشہور فریڈم ٹاور آج فٹ بال شائقین کا مرکز بن گیا، جہاں ہزاروں افراد فیفا ورلڈ کپ کی اصل ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے پہنچے۔ اے ایف پی کے ویڈیو رپورٹ

شیئر: