Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سفیر سے پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے پاکستان کے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر کی نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد آمد پر ایڈمرل نوید اشرف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: