Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں گاڑیوں کے سپیئر پارٹس مہنگے کیوں ہوگئے ہیں؟

افغان صوبہ قندھار میں گاڑیوں کے پرزوں کی تجارت تقریباً رک گئی ہے۔ اس کی بڑی وجہ گذشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کے ساتھ سرحد پر جھڑپوں کے بعد سرحدی کراسنگ کا بند ہونا ہے
جس کی وجہ سے تجارت بری طرح متاثر ہوئی گاڑیوں کے پرزوں کی خرید و فروخت بھی کم ہو گئی۔

شیئر: