بے روزگار افغان خواتین کے لیے امید کی نئی کرن بدھ 8 جولائی 2026 9:26 ایران سے زبردستی بے دخل کیے جانے کے بعد ہزاروں افغان خواتین روزگار کی تلاش میں ہیں اور اب مزارِ شریف میں اقوامِ متحدہ کے تعاون سے چلنے والی ڈرائی فیکٹری فاطمہ سمیت بے روزگار خواتین کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی۔ اے ایف پی کی ویڈیو افغان خواتین افعان خواتین اور افغانستان میں ملازمت افغان خواتین کام کر سکتی ہیں؟ شیئر: واپس اوپر جائیں