پلمبر اور الیکٹریشن، چین میں ’خوداعتمادی اور بااختیار ہونے کی ایک نئی مثال‘
پلمبر اور الیکٹریشن، چین میں ’خوداعتمادی اور بااختیار ہونے کی ایک نئی مثال‘
بدھ 8 جولائی 2026 13:43
پاکستان کی طرح چین میں بھی کئی شعبوں میں مردوں کی اجارہ داری دیکھنے کو ملتی ہے لیکن اب چیزیں بدل رہی ہیں۔ چین کے شہر ہانگژو میں پلاس، ڈرل اور دیگر اوزار اب صرف مردوں تک محدود نہیں رہے: اے ایف پی کی ویڈیو