ارجنٹائن بمقابلہ مصر میچ کیوں اور کیسے متنازع بنا؟
ارجنٹائن بمقابلہ مصر میچ کیوں اور کیسے متنازع بنا؟
بدھ 8 جولائی 2026 14:48
مصر کے کوچ کا وہ 'X' اشارہ آخر کس لیے تھا؟ منسوخ گول، پینلٹی اپیل، VAR۔۔ اور وہ لمحہ جس نے سب بدل دیا۔ ارجنٹائن بمقابلہ مصر میچ کیوں اور کیسے متنازع بنا؟ پوری کہانی بتا رہی ہیں ندا ممتاز۔