فٹبال کی سب سے خطرناک دشمنی کی کہانی! میراڈونا کا ’ہینڈ آف گاڈ‘، ارجنٹائن کو ’جانور‘ کہا جانا، ایک حقیقی جنگ، ولین کا ہیرو بننا، اور فٹبال میں ریڈ اور یلو کارڈز متعارف ہونے کی کہانی۔ انگلینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان صرف فٹبال نہیں کھیلی جاتا، تاریخ دہرائی جاتی ہے جس کا ہر باب پچھلے سے زیادہ حیران کن ہے۔
ندا ممتاز سنا رہی ہیں اس تاریخی رائیولری کی مکمل کہانی، جسے دیکھنے کے بعد شاید آپ انگلینڈ اور ارجنٹائن کے اس مقابلے کو پہلے جیسی نظر سے نہ دیکھیں۔