Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی کاریگروں کے ہاتھوں تیار ثقافتی اشیا سعودی گھروں کی زینت

گزشتہ کئی دہائیوں سے مملکت میں مقیم ماہر پاکستانی کاریگر اپنے ہنر کے ذریعے سعودی ثقافتی ورثے کو تراش رہے ہیں جن کے تیار کردہ فن پارے سعودی شہریوں سمیت دیگر غیرملکیوں کے گھروں اور مجالس میں ثقافتی رنگوں کو اجاگر کر رہے ہیں۔
پاکستانی کاریگر شیر احمد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے سعودی دارالحکومت ریاض میں مقیم ہیں اور انہوں نے یہیں آکر یہ کام سیکھا اور آج وہ سعودی ثقافتی ورثے کو انتہائی مہارت سے بنا رہے ہیں اور ان کے کام کو خوب سراہا بھی جاتا ہے۔ مزید دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: