پاکستان میں تبدیل ہوتے ہوئے عالمی حالات کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کے خدشات اور ملک کے بعض حصوں میں سپلائی کی جزوی کمی کے بیچ، وفاقی حکومت نے ایندھن کے نرخ روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیل جانیے صالح سفیر عباسی سے