Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ میں ٹو ریسلنگ، جہاں طاقت کا مظاہرہ بازو نہیں پیر کرتے ہیں

برطانیہ کے شہر ایشبورن میں ریسلنگ کا ایک ایسا منفرد مقابلہ ہوا جس میں مدمقابل آنے والوں نے ہاتھوں یا مُکوں سے حریف پر برتری حاصل نہیں کی بلکہ یہ مقابلہ پاؤں کے انگوٹھوں کے درمیان ہوا۔ اس میں دو کھلاڑی پاؤں کے انگوٹھوں کو ایک دوسرے میں پھنسا کر حریف کو پچھاڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو 

شیئر: