Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہائیوں پرانی گاڑیاں، مگر آج بھی پوری شان کے ساتھ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 19ویں کلاسک کار ریلی میں 600 سے زائد کلاسک کاریں، 120 موٹر سائیکلیں اور 30 کے قریب نایاب ٹریکٹرز سڑکوں پر نکل آئے۔ نایاب گاڑیوں نے شہر کو ماضی کی یادوں سے تازہ کر دیا: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: