Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش، نالہ لئی میں طغیانی

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بدھ کو موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ نالہ لئی سے متصل راولپنڈی کے نشیبی علاقے کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے۔  اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: