سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو جدہ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کا خیر مقدم کیا۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر مملکت، کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان بھی موجود تھے۔









