چین نے اپنے دو پانڈاز امریکہ کے اٹلانٹا چڑیا گھر کیوں بھجوائے؟
اتوار 27 ستمبر 2026 17:06
چین نے دو دیوہیکل پانڈاز ’پنگ پنگ‘ اور ’فو شوانگ‘ امریکہ کے اٹلانٹا چڑیا گھر کے لیے بھجوائے ہیں۔ چین کے اس اقدام کو ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کی ایک نئی کڑی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ پانڈا ڈپلومیسی ہے کیا اور اس سے کیا اہداف حاصل کرنے کی کوشش ہوتی ہے، جانتے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجا کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
