Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان کیسے؟

​اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے عمل کو آسان اور جدید بناتے ہوئے کیش کی ادائیگی اور پیپر ورک کا خاتمہ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اب ہوم ڈیلیوری کی سہولت سے لائسنس براہِ راست گھر منگوانا بھی ممکن ہو گیا ہے۔ جبکہ خواتین کے لیے خصوصی ڈیسک اور آسانی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: