ترک افواج کی پانچویں کھیپ قطر پہنچ گئی بدھ 12 جولائی 2017 3:00 انقرہ۔۔۔۔۔ترک افواج کی پانچویں کھیپ قطر کے الریان اڈے پہنچ گئی۔ قطر اور ترکی نے اپریل2016کے دوران فوجی تعاون کا معاہدہ کیا تھا اس کے بموجب ترک افواج قطر میں اڈہ قائم کئے ہوئے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں یہ ترکی کا پہلا فوجی اڈہ ہے۔ انقرہ ترک افواج قطر ترکی الریان شیئر: واپس اوپر جائیں