Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طاقتور ترین عرب خواتین میں 9سعودی سرفہرست

دبئی۔۔۔۔فوربس میگزین نے تازہ ترین جائزے میں واضح کیا کہ طاقتور ترین عرب خواتین میں 9سعودی خواتین سرفہرست آگئیں۔میگزین نے مذکورہ جائزہ جولائی کے مہینے میں جاری کیا ہے۔ اس کا عنوان ’’2017میں طاقتور ترین عرب خواتین ‘‘ہے۔ بینکوں اور مالیاتی خدمات کے شعبے میں 29خواتین چھائی ہوئی ہیں۔ عرب دنیا کے مالیاتی ادارے چلا رہی ہیں۔دوسرا نمبر مختلف اشیاء کے شعبے سے ہے اس میں 13خواتین سرگرم ہیں جبکہ سرکاری اداروں میں 11خواتین نام پیدا کئے ہوئے ہیں۔

شیئر: