10 نومبر ، 2024 سعودی ولی عہد کی نیابت: وزیر نیشنل گارڈ نے گلوبل بائیو میڈیکل ٹیکنالوجی سمٹ کا افتتاح کردیا
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔