پاکستان میں گرین ٹرٹل کے بعد اب تازہ پانی میں رہنے والے انڈین روف ٹرٹل کی نسل بھی خطرے سے دوچار ہے۔ وائلڈ لائف اسلام آباد نے دارالحکومت کی ایک پالتو جانوروں کی دکان پر چھاپہ مار کر ایسے ہی تین نایاب کچھوے برآمد کر لیے جنھیں واپس راول جھیل میں چھوڑ دیا گیا۔ دیکھیے اردو نیوز کے حسن خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
17, ستمبر 2025
16, ستمبر 2025
15, ستمبر 2025
15, ستمبر 2025