Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹزم سے آگہی کےلئے لاہور میں واک

آٹزم ایک ایسی بیماری ہے جس میں بچوں کی ذہنی نشوونما کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور یہ متاثرہ شخص کی زندگی کا عمر بھر احاطہ کرتی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا لوگ خیالی دنیا میں رہتے ہیں، بول چال میں دقت محسوس کرتے ہیں اوراپنے خیالات کو بیان نہیں کر سکتے۔ اس بیماری کے بارے میں آگاہی کے لیے لاہور میں واک کا اہتمام کیا گیا۔لاہور سے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: