Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنا آسان کام نہیں

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کو سر کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن اس کے باوجود چوٹی سر کرنے کے لیے اس سال ریکارڈ تعداد میں کوہ پیما حصہ لے رہے ہیں۔ کوہ پیماﺅں کو مہم کے دوران کس طرح کے چیلنجز کا سامنا ہو گا ، یہ جاننے کے لیے دیکھیں یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: