Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'ہر سُکھ' سکول دیہی علاقوں کے بچوں کے لیے امید کی کرن

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جواد ایس خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد 2016 میں لاہور میں 'ہر سُکھ' کے نام سے ایک ایسا سکول قائم کیا جہاں دیہی علاقوں کے ضرورت مند طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔اردو نیوز کے نامہ نگار وحید مراد لاہور کے مضافات میں واقع جواد ایس خواجہ کی حویلی میں قائم سکول سے آپ کے لیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو پیش کر رہے ہیں

شیئر: