Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی حج مشن کا پہلا کارواں مدینہ پہنچ گیا

مدینہ منورہ۔۔۔امسال حج موسم میں ایرانی حجاج کی خدمت کیلئے ایرانی حج مشن کا پہلا کارواں مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ 230ایرانی اہلکاروں پر مشتمل ہے۔ان میں ڈاکٹر ، باورچی اور دیگر کارکن شریک ہیں۔ ایرانی حج و عمرہ تنظیم کے اعلیٰ عہدیدار نے اس سے قبل واضح کیا تھا کہ امسال86500ایرانی حاجی ارض مقدس پہنچیں گے۔ 335پروازوں سے سفر کرینگے۔25ستمبر کو تمام ایرانی حاجی وطن واپس چلے جائیں گے۔ایرانی حج مشن کا پہلا کارواں مدینہ پہنچ گیا۔

شیئر: