Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئندہ وزیراعظم مدت پوری کرے گا،جمائما

  لندن ...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا مگر اگلی مرتبہ وزیراعظم آئینی مدت پوری کر کے جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں20 سال پہلے یہودی سازشوں کو بنیاد بنا کر میری زندگی خراب کی گئی۔ نوازشریف کے سابق دور میں مجھے اس وقت جیل بھیجنے کی کوشش کی گئی جب امید سے تھی۔ اسمگلنگ کے الزام میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے۔ 

شیئر: