Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العوامیہ سے قطیف کیلئے بحفاظت نقل مکانی

قطیف.... سعودی سیکیورٹی فورسز نے العوامیہ قصبے سے نکلنے کے خواہشمند خاندانوں کو سیکیورٹی فراہم کی۔ دسیوں خاندان العوامیہ قصبے کو خیر باد کہہ کر قطیف کمشنری منتقل ہوگئے۔ گورنر مشرقی ریجن کی ہدایات کے مطابق 40خاندانوں کو رہائش کی سہولت فراہم کی گئی۔ قطیف کمشنری نے رہائش کیلئے 4شرائط مقرر کررکھی ہیں جو بھی ان پر پورا اتر رہا ہے اسے رہائش فراہم کی جارہی ہے۔

شیئر: