Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کے قشم جزیرے پر کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں: اِرنا

28 فروری کو ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملوں سے شروع ہونے والی جنگ تاحال بند نہیں ہو سکی ہے (فوٹو: اے ایف پی)
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ ایران کے قشم جزیرے پر متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
رپورٹ میں مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کی آوازیں سمندر کی سمت سے آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھیں۔
ایران اور امریکہ کے درمیان چھ ماہ قبل چھڑنے والی جنگ قریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے جس کے دوران دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حملے کیے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی اور جنگ بندی کی تازہ کوششیں بھی ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔

شیئر: