Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیشہ روڈ پر حادثہ، 11افراد ہلاک

بیشہ .....الرین بیشہ روڈ پر 2گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ جانے پر 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ان میں سے 7کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ایک گاڑی پر شوہر ، بیوی، 5 بیٹیاں اور گھریلو ملازمہ سوار تھی جبکہ دوسری گاڑی میں 3نوجوان سوار تھے اور ریاض جارہے تھے۔ دونوں گاڑیوں میں ٹکر آمنے سامنے سے ہوئی۔ دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

شیئر: