Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونان: جنگل میں آتشزدگی، 2علاقے خالی کرالئے

ایتھنز ..... یونان کی حکومت نے دارالحکومت ایتھنز کے جنوب میں واقع جنگل میں آگ لگنے کے بعد 2علاقوں کو خالی کراتے ہوئے مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات کری ۔یونان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان کے حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور 40 فائرفائٹرز اور 20 آگ بجانے والے ٹرک اِس آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

شیئر: