Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ خان نےدلیپ کمار کی عیادت کی

بالی وڈ کے کنگ خان لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی عیادت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔ دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کےمنہ بولے بیٹے شاہ رخ خان آج ان سے ملنے ان کے گھر آئے تھے۔ دلیپ اسپتال سے لوٹنے کےبعد بہت جلد صحتیاب ہورہے ہیں۔ شاہ رخ خان دلیپ کمار کو بالی وڈ فلم انڈسٹری کا اہم ستون مانتے ہیں او ر ان سے اداکاری کی ہدایات بھی لیتے رہے ہیں۔ 
 

شیئر: