Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اقدام کا قطر کی طرف سے خیر مقدم

اسٹاک ہوم .... قطر نے سعودی عرب کی جانب سے کئی ہفتوں سے بند سرحد کو عازمین حج کےلئے کھولنے والے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے ۔ اسٹاک ہوم میں پریس کانفرنس کے دوران قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن ال ثانی نے کہا کہ اب ہمارے شہری حج کے فرائض ادا کر سکیں گے۔محمد بن عبدالرحمن نے کہا کہ ہمارا اب بھی یہ مطالبہ ہے کہ حج کے معاملے کو سیاست سے دور رکھا جائے، مذہبی معاملات کو سیاسی مسائل سے نہ ملایا جائے۔

شیئر: