Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17عرب ملکوں کے حج کوٹے میں 20فیصد اضافہ

جدہ.... امسال 17عرب ممالک کے عازمین کے کوٹے میں 20فیصد اضافہ ہوا۔ اس اضافے سے2عرب ملکوں اریٹیریا اورجزائر قمر نے فائدہ نہیں اٹھایا۔1437ھ کے حج موسم میں اریٹیریا کے عازمین کی تعداد 400تھی۔ امسال بھی اتنی ہی تعداد اریٹیریا سے عازمین آرہے ہیں۔ جزائر قمر کے عازمین کی تعداد گزشتہ سال 850تھی امسال بھی انکی تعداد یہی رہیگی۔ کوٹے میں اضافے سے 5ممالک مصر، الجزائر ، مراکش، سوڈان اور عراق کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا۔
 

شیئر: