Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ اور ورون اب ایک ساتھ کسی فلم میں نظر نہیں آئیں گے

بالی وڈ کی نوجوان مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور ورون دھوان نے اایک ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ دونوں اداکاروں کا کہنا ہے کہ وہ کئی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔ انہیں ڈر ہے کہ ان پر رومانوی جوڑی کی چھاپ نہ لگ جائے۔ اب آئندہ کسی فلم میں ساتھ نظرنہیں آئیں گے۔ یادرہے ورون دھوان اور عالیہ بھٹ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ ہمٹی شرما کی دلہنیا اور بدریناتھ میں ہیرو ہیروئن رہے ہیں ۔ ان کی جوڑی کو بالی وڈ میں خوب شہرت حاصل رہی ہے۔عالیہ اور ورون دھون ساتھ فلمی کیرئیر کا آغاز کیا ۔دونوں بہترین دوست بھی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: