Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلہ

اسلام آباد ... اسلام آباد اور راولپنڈی میں اتوار کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  اس کی شدت5 ریکارڈکی گئی۔ زلزلے کا مرکز مینگورہ ،سوات تھا ۔ زلزلے کی گہرائی 17کلو میٹر تھی۔ ایبٹ آباد، مانسہرہ ،مردان اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کی اطلاعات ہیں۔ لوگ خوف کے مارے گھروں سے نکل آئے ۔کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

شیئر: