Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”فرڈینینڈ“ کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

 
ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ”فرڈینینڈ“ کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔کارلوس سلڈانہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بیل کے گرد گھومتی ہے جسے لڑائی سے زیادہ پھولوں کی خوشبو میں دلچسپی ہوتی ہے۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں معروف امریکی ریسلر جان سینا،مارک ویلے،کیٹ میک کینن،پال فیج اور ٹریور نوا سمیت دیگرشامل ہیں۔پال فیج اور جان ڈیور کی مشترکہ پروڈکشن 15دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 

شیئر: