Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا پھر سلمان کی ہیروئن بنیں گی

 
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔ پرینکا فلم 'ریس ' کے سیکوئل' ریس تھری' میں سلمان خان کےساتھ اداکاری کریںگی۔بالی وڈ دبنگ خان اور پرینکا تقریباً9 برس بعد پھر سے ایکساتھ فلم میں نظرآئیں گے ۔سال 2008 میں ریلیز ہونےوالی فلم ' گاڈ تسی گریٹ ہو' میںانہوں نے ایک ساتھ اداکاری کی تھی جبکہ 2007 میں فلم 'سلام عشق' اور2004 میں فلم 'مجھ سے شادی کروگی' میں پہلی بار دونوں اداکار ہیرو ہیروئن کے طور پر آمنے سامنے آئے تھے۔اس سے قبل اداکارہ جیکولین فرنانڈس بھی ریس تھری' کا حصہ بن چکی ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: