Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یو ایس اوپن: اعصام الحق مینز ڈبلز میں کھیلیں گے

نیویارک: اسٹار پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق قریشی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کی کوشش کریںگے۔ امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصام الحق اپنے نئے آسٹریلوی ساتھی ثام گروتھ کے ہمراہ ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے۔ اعصام اور گروتھ کو پہلے ہی راو نڈ میں اینڈرے روبلیف اور کیرن خچانووف پر مشتمل روسی جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔

شیئر: