اظہار وفا بدھ 6 ستمبر 2017 3:00 مکہ مکرمہ .... حرم مکی میں ایک جوڑے کا اظہار وفا جس میں شوہر نماز ادا کرنے والی اہلیہ پر چھتری کا سایہ کئے ہوئے کھڑا ہے۔واضح ہو کہ گزشتہ روز وفا و محبت کے ایسے ہی اظہار کی تصویر جاری کی گئی تھی جس میں اہلیہ شوہر کیلئے سائبان بن گئی۔ مکہ مکرمہ شوہر نماز چھتری شیئر: واپس اوپر جائیں