2016ءمیں 3912خواتین نے سجل تجاری نکلوائی
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                جدہ....  2016ءکے آخر تک کے اعداد و شمار کے مطابق 3912سعودی خواتین سجل تجاری نکلوائے ہوئے ہیں .وزارتِ تجارت و سرمایہ کاری کا کہنا ہے کہ سجل تجاری رکھنے والی خواتین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ،نمایاں تاجر خواتین کو مشرقی ریجن کے ایوان صنعت و تجارت میں شیلڈ پیش کی جا رہی ہے